شراءط و ضو بط:-
1۔ ٹینڈر فا ر م ا و ر BOQمحکمہ لو کل کو نسل بو ر ڈ کی و یب سا ئیٹ(www.lgkp.gov.pk) سےKPPRA website میں شا ئع ہو نے کے ا گلے دن Downloadکیے جا سکتے ہیں۔
2-۔ٹینڈر فا ر م کے سا تھ متعلقہ کا م کی زر ضما نت 2%کا ل ڈیپا زٹ(ORIGNAL CDR)بنا م TMOٹی ایم اے ڈیرہ ا سما عیل خا ن دفتر ہذا جمع کرانا لازمی ہو گا بصورت دیگر ٹینڈر منسوخ تصور کیا جائے گا ۔
3۔مشروط/ٹیلی غر ا ف و نا مکمل درخو استیں زیر غو ر نہیں لا ئی جا یئں گی ۔
4۔ تمام ٹھیکید ا ن یا فر مز کا KAPRA رنیو کے سا تھ ر جسٹریشن بر ا ئے ر واں سا ل ہو نا لا زمی ہے۔
5۔ تما م ٹھیکید ا ر ا ن و فر مز کا ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شا مل ہو نا لا ز می ہے ۔
6۔ فا ر م کے سا تھ قو می شنا ختی کا ر ڈ /کا ئسنس لو کل کو نسل بو ر ڈ پشا و ربر ا ئے سال 2024-25 ا و ر پا کستا ن ا نجینئرنگ کو نسل بر ا ئے سا ل 2025کی تصدیق شدہ کا پیا ں منسلک کر نا ضر و ریہے۔
7۔ ٹینڈر علیدہ علیدہ سیلڈ کو ر لفا فو ں میں جس پر متعلقہ کا م کا نا م ا و ر دیگر مکمل معلو ما ت درج ہو ں ،کو ریئرکے ذریعے یا دستی دفتر ہذا کو Originalکا پی بند لفا فے میں مقررہ فا ت یخ کت بھجو ا نا ہو نگی۔
8۔ تخمینہMSR2022(Annual BI)کے تحت مرتب کیا گیا ہے۔لہزا ٹھیکیداران/فارمز صو با ئی حکو مت کی طر ف سے جا ری شدہ ٹینڈرز کے نئے طریقہ کا ر بذ ر یعہ چھٹی نمبرSOBI/CMS/KPK/1-13/2016/4264/70مورخہ:08-04-2016کو مد نظر رتھ کر اپنے ریٹس Above/Belowکی بنیا د پر پیش کر یں ۔
9۔ فا ر مز /ٹھیکیدا ر کو ا پنے ریٹس ہندسو ں ا و ر لفظو ں میں درج کر نے ہو نگے ا و ر اشا رعیہ کے بعد دو ہندسو ں کا شما ر ہو گا،ٹھیکیدا ر/فارمز کا دستخط ٹینڈر فا رم پر لا زمی ہو نا چا ہیے۔نہ ہو نے کی صو ر ت میں فا رم/BOQڈیفیکٹیو تصور ہو گا ۔
10۔ کئے گئے کا م کے ہر قسم کے میٹریل ٹیسٹ کر ا نا لا زمی ہو گے جس کے ا خر ا جا ت ا نجینئرا نچا ر ج کے حکم کے مطا بق ٹھیکیدا ار/ فا ر مز کو خد بر د ا شت کر نا ہو نگے ۔
11۔ KAPRAنو ٹیفیکیشن نمبر SRO(14)/Vol:1-24/2021-22مو ر خہ 10-05-2022کے مظا بق جو ٹھیکیدار انجینئر ایسٹیمیٹ پر %10سے زیا دہ Belowریٹدے گا وہ نو ٹیفیکیشن کے مطا بق ایڈیشنل سکیورٹی 8% ا و ر سا تھ ہی 2%کا ل ڈیپا زٹ جمع کر ا نے کا پا بند ہو گا بصو ر ت دیگر ٹینڈر فا ر م کو منسوخ تصو ر کیا جا ئے گا ۔
12۔ جو ٹھیکیدا ر یا فرم ا نجینئر ایسٹیمیٹ پر %20سے زیا دہ بیلو ریٹ دیگا و ہ سا تھ ہی ایڈیکشنل سیکورٹی بمطابق KPPRA نوٹیفیکیشن مورخہ 10-05-2022اورمطلقہ کا م کے Rate Analysisفر ا ہم کر نے کا پا بند ہو گا و ر نہ ٹینڈ ر فا ر م قا بل قبو ل نہیں ہو گا اور جمع کی گئی سیکورٹی بحق سرکار ضبط کی جائے گی ۔
13۔ کا میا ب ٹینڈر دہندہ حکو مت پا کستا ن کے مر و جہ قا نو ن کے تحت تما م ٹیکسیز کی ا دا ئیگی کا پا بند ہو گا ۔
14۔ کا میا ب دہندہ کو و ر ک آڈر جا ری ہو نے پر مقررہ میعا د کے ا ندر اندر منصو بہ کو پا یا تکمیل تک پہنچا نے کا پابند ہو گا تا خیر کی صو رت میںٹھیکیدا ر کے خلا ف قوا ئد کے مطا بق قا نو نی کا ر و ا ئی عمل میں لا ئی جا یے گی۔
15۔ تما م ٹھیکیدا ر/فا رمزKAPRAرولز کے پا بند ہو نگے۔
16۔ تما م ٹینڈر د ہندہ کسی دوسرے شخص کو ٹھیکہSubletنہیں کر ے گا۔
17۔ دفتر ہذا کو غلط معلو ما ت /دستا ویزا ت فر ا ہم کر نے پر ٹھیکیدا ر /فا ر مز کے خلا ف قا نو نی کا ر وائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔
18۔ ٹی ایم اے ڈیر ہ ا سما عیل خا ن کسی قسم کی مشینری فر اہم کر نے کا پا بند نہیں ہو گا ۔
19۔ کا میا ب ٹھیکیدا ر کو 15دن کے اندر محکمہ ہذا کے سا تھ ایگریمینٹ کر نا ہو گا جسمیں اب تک کی گئی تما م ترامیم شا مل ہو نگی۔
20۔ BOQ/فا رم پرCorrection/Cutting/Overwritingکو مسترد تصو ر کیا جا ئے گا ۔
21۔ جو ٹھیکیدا /فا رمز ا یک مر تبہ ٹینڈر فا ر م پر نٹ کرے ا و ر E-Biddingسسٹم کے ذریعہاپنی درخو ستیں مقررہ و قت سے پہلے Withdrawنہ کر ے و ہ ٹینڈر فا رم دفتر ہذا میں جمع کر نے کا پا بند ہو گا بصو ر ت دیگر بلیک لسٹ کیا خا ئے گا ۔
22۔ جعلی یا غلط دستا ویزا ت /معلو ما ت دینے و ا لے ٹھیکیدا ر /فا رمز کو بھی بلیک لسٹ کیا جا ئے گا ۔
23۔ جو ٹھیکیدا ر /فا رم ٹھیکہ حآ صل کر نے کے بعد ہر صو ر ت ا سے مکمل کر نے کا پا بند ہو گا بصو ر ت دیگر و ہ بلیک لسٹ ہو گا ا و ر 2%کا ل ڈیپا زٹ کے علا و ہ ا یڈیشنل سیکو رٹی بی بحق سر کا ر ضبط ہو گی۔
24۔ مقررہ تا ریخ کع حکو مت کی طرف سے چھٹی کے ا علا ن کی صو ر ت میں ٹینڈر اگلے دن کھو لا جا ئے گا ۔
25۔ ورک آرڈر بعد ازدستیا بی فنڈ جا ری کیا جا ئے گا ۔
26۔ مند ر جہ با لا ٹینڈر صو با ئی حکع مت کے نئے طر یقہ کا ر E-Biddingسسٹم کے ذر یعے ہو گا ۔
27۔ ٹینڈر مقررہ تا ریخ مو ر خہ23-01-2025کو دن 12:00بجے تک و صو ل کیے جا ئیں گے ا و ر اسی دن یعنی 23-01-2025کودن 2:00بجے تھو لے جا ئیں گے۔
بحکم
تحصیل میوبسپل آفیسر
ٹی ایم اے ڈیرہ ا سما عیل خان