ٹینڈر میں شرکت کرنے والے خواہشمند ٹھیکیداروں کے لئے چیدہ چیدہ شرائط درج ذیل ہیں۔
(1) ٹینڈر فارم اور بی او کیو (BOQ) محکمہ لوکل کونسل بورڈ (LCB) کی ویب سائٹ (www.lgkp.gov.pk) سے اخبار میں شائع ہونے کے اگلے دن Download کئے جاسکتے ہیں۔
2) (ٹینڈر فارم کے ساتھ متعلقہ کام کی زرضمانت2% (دو فیصد) بشکل کال ڈیپازٹ (Original CDR) بنامAdministrator/TMO تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن لنڈی کوتل (خیبر) لگانا لازمی ہے۔
(3) فارم کے ساتھ قومی شناختی کارڈ /لائیسنس اور انجینئرنگ کونسل (تصدیق شدہ) کاپیاں منسلک کرنا ضروری ہیں۔
(4) مشروط /بذریعہ ٹیلی گراف و نا مکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
(5) بحوالہKPPRA نوٹیفیکیشن نمبرS.R.O. (13)/Vol:1-21/2021-22/5335-48 مورخہ 15-09-2021 ، ٹھیکیدار/فرم درجہ ذیل شرائط کا پابند ہوگا۔
(I)The contractors quoting their bids up to a limit of 15% below Engineer Estimate shall submit bid security to the extent of 2% of Engineer Estimate only.
(II)The contractors quoting their bids more than 15% below on Engineer's Estimate shall submit along with their bids an Additional Security to the extent of their bid/rates more than 15% below on engineer estimate in the form of percentage.
(III) In case the bidder quotes more than 15% below the Engineer Estimate and the bid is not ccompanied by the Additional Security then the bid shall be considered as non-responsive and the 2nd lowest bidder and so on will be considered accordingly.
(IV) In case a contractor quotes more than 30% below on Engineer Estimate, the procuring entity shall, in addition to additional security, require the contractor to produce detailed rate analysis of his bid price in relation to any or all the items of bill of quantities, scope of work, allocation of risks and responsibilities and / or any other requirements of the bid solicitation document. The contractor shall be awarded to the lowest evaluated bidder who has satisfied the procuring entity on rate analysis. However, if the procuring entity determines that the contractor has failed to demonstrate its capability to execute the contract at the offered price, the matter shall be referred to the next higher authority for rejection of the bid on the basis of being financially unviable.
(6) ٹینڈر Sealed Covers میں جس پر متعلقہ کام کا نام اور دیگر مکمل معلومات درج ہوں۔ کورئیر کے ذریعے اوریجنل دفترہذا کو اوراسی طرح ڈوپلیکیٹ کاپی بندلفافے میں دفتر لوکل کونسل بورڈ، خیبر پختونخواہ پشاور کے دفتر کو مقررہ تاریخ تک بھجوانا ہونگی۔ نیزایک ہی کور میں بند ایک سے زیادہ ٹینڈرفارم قابل قبول نہیں ہونگے۔
(7) تخمینہ لاگت MRS 2021 کے تحت مرتب کئے گئے ہیں۔لہٰذا ٹھیکیداران/فرمز صوبائی حکومت کی طرف سے ٹینڈرز کے جاری شدہ طریقہ کار بمطابق چھٹی نمبر SOVI/CMS/KPK/1-13/2016/4264-70 مورخہ 08-04-2016 کو مد نظر رکھ کر اپنے ریٹس Above/Below کی بنیاد پر پیش کریں۔
(8) فرم/ٹھیکیدار کو اپنے ریٹس ہندسوں اور لفظوں میں درج کرنے ہونگے۔ اور عشاریہ کے بعد دو (2) ہندسوں کی شمارہونگی۔ ٹھیکیدار/فرم کا دستخط ٹینڈر فارم/BOQ پر لازمی ہونا چاہئے۔
(9) ہر قسم کے میٹریل کی ٹیسٹنگ کے اخراجات انجینئر انچارج کے حکم کے مطابق ٹھیکیدار/فرم کو خود برداشت کرنے ہونگے۔
(10) ٹینڈرریٹس برابر ہونے کی صورت میں فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائیگا۔ جس کی تاریخ کی اطلاع موقع پر دی جائیگی۔
(11) تمام ٹھیکیدارن /فرمز مروجہ KPPRA رولز کے پابند ہونگے۔
(12) کامیاب ٹینڈر دہندہ حکومت پاکستان کے مروجہ قانون کے تحت تمام ٹیکسز کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔
(13) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن لنڈی کوتل(خیبر) کسی قسم کی مشینری / سٹور فراہم کرنے کی پا بند نہیں ہوگی۔
(14) کامیاب ٹینڈر دہندہ کو ورک آرڈر جاری ہونے پر مقررہ میعاد کے اندر اندرکام پایہ تکمیل تک پہنچانے کا پابند ہوگا۔ تاخیر کی صورت میں ٹھیکیدار قواعد کے مطابق تخمینہ لاگت پر یومیہ کے حساب سے جرمانہ کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔
(15) کامیاب ٹینڈر دہندہ کسی دوسرے شخص کو ٹھیکہ Sublet نہیں کرسکے گا۔
(16) دفتر ہذا کو غلط معلومات/دستاویزات فراہم کرنے پر ٹھیکیدار /فرم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
(17) کامیاب ٹھیکیدار کو 15یوم کے اندر اندر محکمہ ہذا کے ساتھ ایگریمنٹ کرنا ہوگا۔ جس میں اب تک کی گئی تمام ترامیم شامل ہوں گی۔
(18) فارم/BOQ میں Correction/Cutting/ Over Writing کو مسترد تصور کیا جائے گا۔
(19) بحوالہ صوبائی حکومت چھٹی نمبر AO(Planning)/LCB/2-1/General File/2019 مورخہ 26-11-2019،ٹھیکیدار /فرم کاخیبر پختونخواہ ریوینیو اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔
(20) کام کے بارے میں مزید معلومات دفتری اوقات کار میں انجینئرنگ برانچ سے کسی بھی وقت حاصل کی جاسکتی ہیں۔
(21) مقررہ تاریخ کو حکومت کی طرف سے چھٹی کے اعلان کی صورت میں ٹینڈر انہی شرائط پر اس کے اگلے دن کھولے جائیں گے۔
نوٹ: ورک آرڈرز بعد از دستیابی فنڈ جاری کیا جائے گا۔