Sealed tender for below mentioned works are hereby invited from Govt: Contractors enlisted with PEC in the relevant category and having registration/enlistment renewal for the current year as per following schedule.

Work NoWork NameEstimated Cost (Millions)Earnest Money(Rs.)Tender Form(Rs.)Required PEC CategoryLast Date / Time of online applyDate / Time of OpeningTime LimitDownload BOQ
1Repair/Re-habilitation work at Assistant Commissioner Khwazakhela residence Phase-I0.487597500  2019-12-16 12:00 AM 14:00:00As Per Work Order Download BOQ
2Repair/Re-Habilitation Work at Assistant Commissioner Khwazakhela Residence Phase-II0.195039000  2019-12-16 12:00 AM 14:00:00As Per Work Order Download BOQ
3Repair/Re-Habilitation & Re-furbishing of Camp Office/Court of District Administration Swat at Kalam0.9750195000  2019-12-16 12:00 AM 14:00:00As Per Work Order Download BOQ

شرائط و ضوابط :۔

ٹینڈر فارم اور بی او کیو محکمہ کی ویب سائٹ (www.lgkp.gov.pk) سے اخبار میں شائع ہونے کے ایک دن بعد ڈاون لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔

کو ریئر لفافہ فرم یا ٹھیکدار کا پورا نام بمعہ پتہ ،کام کا نمبر درج کرنا لازم ہے۔

ہر ٹینڈر فارم کے ساتھ زرضمانت بنام تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بحرین منسلک کرنا ہوگا۔مشروط/ٹیلی گراف نا مکمل فارم قابل قبول نہیں ہوگا۔

ٹینڈڑ کوریئر کے ذریعے دفتر ہذا کو ارسال کریں۔

تمام کاموں کا تخمینہ لاگت MRS 2020 کے تیار کی گئی ۔فرم/ٹھیکدار اپنی ریٹس Above/Below کی بنیاد پر درج کرنے ہونگے اور اعشاریہ کے بعد دو ہندسوں میں شمار ہوگی۔

تمام قسم کی میٹریل کے لیبارٹری ٹیسٹنگ کے اخراجات بذمہ ٹھیکدار/فرم ہونگی۔

لوکل کونسل بورڈ کے ساتھ مطلوبہ کیٹگری میں رجسٹریشن سر ٹیفیکیٹ کی کاپی لگانا ہوگی۔

جن کا نام متعلقہ کمپنی کے فار م Hیا پارٹنر شپ ڈیڈ میں شامل ہوں وہی شخص کمپنی کی طرف سے ٹینڈر فارم اور دیگر متعلقہ دستاویزات پر دستخط کر نے کا مجاز ہو گا۔بذریعہ فیکس ٹینڈر کسی بھی صورت وصول نہیں کیا جائے گا۔

ٹینڈر 2:00بجے ٹھیکداران یا ان کے مجاز نمائندوں کی موجودگی میں کھولے جائینگے۔

ٹیکسوں کی کھٹوتی مروجہ قوانین کے تحت کی جائیگی۔

آفیسر مجاز معقول وجہ/وجوہات کے بناپر کوئی بھی ٹینڈر مسترد کر سکتاہے۔

ٹینڈر صوبائی حکومت کے طرف سے نئے طریقہ کار E.Bidding سسٹم کے ذریعے ہوگی۔

جو ٹھیکدار /فرم ایک مرتبہ ٹینڈر فارم پرنٹ کریں اور ای بڈنگ سسٹم کے ذریعے اپنی درخواست مقررہ وقت سے پہلے with draw نہ کریں۔ٹینڈر فارم دفتر ہذا میں جمع کرنے کا پابند ہوگا بصورت دیگرقانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

تمام ٹھیکداران /فرمزKPRA/KPPRAاور دیگر حکومتی  احکامات /رولز(جو وقتا فوقتا جاری ہو)پر عمل کرنے کا پابند ہوگا۔

کامیاب دہندہ کسی دوسرے شخص کو ٹھیکہ Subletنہیں کریگا۔

Bid securityاورAdditional Securityکیپرارولز نوٹیفیکشن نمبرNo.KPPRA/M&E/Estt:/117/2019-20بتا ریخ  2020/06/12 کے شق نمبر3،4 اور دیگر کی مطابق جمع کرانے کا پابند ہوگا۔

 

 

 

 

Tehsil Municipal Officer, TMA Bahrain, SWAT