Sealed tender for below mentioned works are hereby invited from Govt: Contractors enlisted with PEC in the relevant category and having registration/enlistment renewal for the current year as per following schedule.

Work NoWork NameEstimated Cost (Millions)Earnest Money(Rs.)Tender Form(Rs.)Required PEC CategoryLast Date / Time of online applyDate / Time of OpeningTime LimitDownload BOQ
1Repair of TMA Town-IV Office Kohat Road peshawar (Phase-II)4.8000960000  2020-06-09 12:00 AM 11:30:00as per work order Download BOQ
2De-Silting of Main Drains in the area of TMA Town-IV Peshawar1.5000300000  2020-06-09 12:00 AM 11:30:00as per work order Download BOQ

ٹینڈر میں شرکت کرنے والے خواہشمند ٹھیکداروں کے لئے چیدہ چیدہ شرائط درج ذیل ہیں                                             

1 کئے جاستکے ہیں۔Download سے اخبار میں شائع ہونے کے اگلے دن (www.lgkp.gov.pk)ٹینڈر فارم اور بی او کیو محکمہ لوکل کونسل بورڈ کی ویب سائیٹ  

2 ٹی۔ایم۔اے ٹاؤن 4 پشاور لگانا لازمی ہے۔ TMOبنام (Original CDR)ٹینڈر فارم کے ساتھ متعلقہ کام کی زرضمانت 2% بشکل کا ل ڈیپازٹ

مشروط/ ٹلیلیگراف و نا مکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائینگی۔3

فارم کے ساتھ قومی شناختی کارڈ / لائیسنس اور انجیئیرنگ کونسل کی (تصدیق شدہ ) کاپیا ں منسلک کرنا ضروری ہیں۔4

5    ٹینڈر علیحدہ علیحدہ سیلڈ کورلفافو میں جس پر متعلقہ کام کا نام اور دیگر مکمل معلومات درج ہوں۔ کورئیر کے ذریعے یا دستی دفتر ہذا کو اوریجنل اور ڈوپلیکیٹ کاپی بند لفافوؐں مٰیں دفتر ہذا کو مقررہ تاریخ تک بھجوانا ہونگی۔ نیز ایک ہی کور میں بند ایک سے زیادہ ٹینڈر قابل قبول نہیں ہونگے۔  

6کے تحت مرتب کئے گئے ہیں لہذا ٹھکیداران / فرمز صوبائی حکومت کی طرف سے جاری شدہ ٹینڈرز کے نئے طریق کاربذریعہ چٹھی نمبریMRS-2016تخمینہ جات         .کی بنیاد پرپیش کریں Above/Below  و8-4-2016کومدنظر رکھ کر اپنے ریٹس  SOVI/CMS/KPK/1-13/2016/4264-70

7فرم / ٹھیکدار کو اپنے ریٹس ہندسوں اور لفظوں میں درج کرنے ہونگے۔ اور عشاریہ کے بعد دو (2) ہندسوں کی شمار ہوگی۔ٹھیکیدار/فرم کا دستخط ٹینڈر فارم پر لازمی ہونا چاہئے ۔ نہ ہونے کی صورت میں فارم / بی او کیو ڈیفیکٹیو تصور ہوگا۔  

8ہر قسم کے میٹریل کی ٹیسٹنگ کے اخراجات انجینئر انچارج کے حکم کے مطابق ٹھیکدار / فرم کو خود برداشت کرنے ہونگے۔ 

9 چیف منسٹر سیکریٹریٹ خیبر پختونخوا کی مذکورہ بالا چٹھی کی روشنی میں ٹھکیدار/فرم انجینئر اسٹیمیٹ ریٹ پر 10% سے زیادہ بیلو ریٹ دینا چاہے تو 8% زرضمانت بشکل کال پر مزید ٹینڈر فارمز کے ساتھ جمع کرانے کا پابند ہوگا۔بصورت دیگر ایسے ٹینڈر فارمز کو ٹینڈر میں شامل نہیں کیا جائیگا۔(Bid Cost) ڈ یپازٹ

 10ٹینڈر ریٹس برابر ہونے کی صورت میں فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائیگا۔ جس کی تاریخ کی اطلاع موقع پر دی جائیگی ۔ 

 11کامیاب ٹینڈر دہندہ حکومت پاکستان کے مروجہ قانون کے تحت تما م ٹیکسز کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔

 12 کامیاب ٹینڈر دہندہ کو ورک آرڈر جاری ہونے پر مقررہ میعاد کےاندر اندر منصوبے کو پا یہ تکمیل تک پہنچانے کا پابند ہوگا۔ تاخیرکی صورت میں ٹھیکیدارکے خلاف قواعد کےمطابق قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

- 13رولز کے پابند ہونگےKPPPRAتمام ٹھکیداران/فرمزمروجہ  .

14 نہیں کرے گاSubletکامیاب ٹینڈر دہندہ کسی دوسرے شخص کو ٹھیکہ ۔

15دفتر ہذا کو غلط معلومات / دستاویزات فراہم کرنے پر ٹھیکدار / فرم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔ 

16ٹی۔ایم۔اے ٹاؤن 4 کسی قسم کی مشینری ٹھیکیدار کو فراہم کرنے کی پابند نہیں ہوگی۔ 

17کامیاب ٹھیکدار کو سات یوم کے اندر اندر محکمہ ہذا کے ساتھ ایگریمنٹ کرنا ہوگا۔ جس میں اب تک کی گئی تمام تر امیم شامل ہونگی۔ 

18 کو مسترد تصور کیا جائے گا۔  Correction /Cutting /Over Writing فارم میں/ BOQ

19ٹھیکیدار اپنے ہر کال ڈیپازٹ کی پشت پر کام نمبر اور نام واضع طو ر پر لکھیں۔بصورت دیگر ان کا کال ڈیپازٹ قابل عمل نہیں ہو گا۔ 

20 Withdrawجو ٹھیکیدار /فرم ایک مرتبہ ٹینڈر فارم پرنٹ کرے اور ای ٹینڈرنگ سسٹم کے ذریعے اپنی درخواست مقررہ وقت سے پہلے

نہ کر ے وہ ٹینڈر فارم دفتر ہذٰا میں جمع کرنے کا پابند ہوگا بصورت دیگروہ بلیک لسٹ ہو جائے گا ۔

 21جعلی یا غلط دستاویزات /معلومات دینے والے ٹھیکیدار /فرم بھی بلیک لسٹ ہوجائے گا ۔

22جو ٹھیکیدار /فرم ٹھیکہ جیتنے کے بعد اسے ہر صورت اسے کرنے کا پابند ہوگا بصورت دیگر وہ بلیک لسٹ ہوگا اور کال ڈیپازٹ کے علاوہ 8%اضافی سیکورٹی بھی ضبط کی جائے گی ۔

 23مقررہ تاریخ کو حکومت کی طرف سے چھٹی کے اعلان کی صورت میں ٹینڈر اس کے اگلے دن کھولے جائینگے۔ 

24 ورک آرڈر بعداز دستیابی فنڈزجاری کئے جائینگے

919211364,3005828732