Sealed tender for below mentioned works are hereby invited from Govt: Contractors enlisted with PEC in the relevant category and having registration/enlistment renewal for the current year as per following schedule.

Work NoWork NameEstimated Cost (Millions)Earnest Money(Rs.)Tender Form(Rs.)Required PEC CategoryLast Date / Time of online applyDate / Time of OpeningTime LimitDownload BOQ
1ENHANCEMENT OF GOVERNMENT PRIMARY SCHOOL NO.1 TAKHAL BALA PESHAWAR24.84104968200  2020-06-18 12:00 AM 11:30:00As per work order Download BOQ
ٹینڈر میں شرکت کرنے والے خواہشمند ٹھیکیداروں کے لئے چیدہ چیدہ شرائط درج ذیل ہیں۔
(1) ٹینڈر فارم اور بی او کیو (BOQ) محکمہ لوکل کونسل بورڈ (LCB) کی ویب سائٹ (www.lgkp.gov.pk) سے اخبار میں شائع ہونے کے اگلے دن  Download کئے جاسکتے ہیں۔
2) ( ٹینڈر فارم کے ساتھ متعلقہ کام کی زرضمانت2%  (دو فیصد) بشکل کال ڈیپازٹ (Original CDR)  بنامAdministrator/TMO  ٹا ؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن ٹاؤن تھری پشاور لگانا لازمی ہے۔
(3) مشروط /ٹیلی گراف و نا مکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
(4) CDR  2% زربیعانہ /  ایڈیشنل سکیورٹی کے لئے جو انٹری ویب سائٹ میں درج کی جائے اس کے مطابق اور وہی  CDRs ٹینڈر فارم کے ساتھ لف کرنا لازمی ہے۔ غلط ثابت ہونے پر فارم ڈیفیکٹیو تصور کیا جائے گا۔اور قواعد کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائی گی۔ 
(5) فارم کے ساتھ قومی شناختی کارڈ /لائیسنس اور انجینئرنگ کونسل (تصدیق شدہ) کاپیاں منسلک کرنا ضروری ہے۔
(6) ٹینڈر Sealed Covers  میں جس پر متعلقہ کام کا نام اور دیگر مکمل معلومات درج ہوں۔ کورئیر کے ذریعے اوریجنل دفترہذا کو اور اسیطرح ڈوپلیکیٹ کاپی بندلفافے میں دفتر لوکل کونسل بورڈ، خیبر پختونخواہ پشاور کے دفتر کو مقررہ تاریخ تک بھجوانا ہونگی جسکی کورئیرکی اوریجنل رسید ٹینڈر فارم کے ساتھ لگانا لازمی ہوگا۔ نیز ایک ہی کور میں بند ایک سے زیادہ ٹینڈرفارم قابل قبول نہیں ہونگے۔
(7) تخمینہ لاگت MRS 2019 کے تحت مرتب کئے گئے ہیں۔لہٰذا ٹھیکیداران/فرمز صوبائی حکومت کی طرف سے جاری شدہ ٹینڈرز کے نئے طریقہ کار بذریعہ چھٹی نمبر SOVI/CMS/KPK/1-13/2016/4264-70  مورخہ 08-04-2016 کو مد نظر رکھ کر اپنے ریٹس Above/Below کی بنیاد پر پیش کریں۔
(8) فرم/ٹھیکیدار کو اپنے ریٹس ہندسوں اور لفظوں میں درج کرنے ہونگے۔ اور عشاریہ کے بعد دو (2) ہندسوں کی شمارہونگی۔ ٹھیکیدار/فرم کا دستخط ٹینڈر فارم/BOQ پر لازمی ہونا چاہئے۔ نہ ہونے کی صورت میں ٹینڈر فارم/BOQ ڈیفکٹیوں (Defective) تصور ہوگا۔
(9) ہر قسم کے میٹریل کی ٹیسٹنگ کے اخراجات انجینئر انچارج کے حکم کے مطابق ٹھیکیدار/فرم کو خود برداشت کرنے ہونگے۔
(10) اگر ٹھیکیدار/فرم انجینئرنگ اسٹیمیٹ  پر 10% سے زیادہ بیلو ریٹ دینا چاہے تواسٹیمیٹ کاسٹ پر 8% زرضمانت بشکل کال ڈیپازٹ مزید ٹینڈر فارم کے ساتھ جمع کروانے کا پابند ہوگا بصورت دیگر ایسے ٹینڈر فارم کو ٹینڈر میں شامل نہیں کیا جائے گا۔اور قواعد کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ 
(11) ٹینڈرریٹس برابر ہونے کی صورت میں فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائیگا۔ جس کی تاریخ کی اطلاع موقع پر دی جائیگی۔
(12) تمام ٹھیکیدارن /فرمز مروجہ KPPRA رولز کے پابند ہونگے۔
(13) کامیاب ٹینڈر دہندہ حکومت پاکستان کے مروجہ قانون کے تحت تمام ٹیکسز کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔
(14) ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن ٹاؤن تھری پشاور کسی قسم کی مشینری / سٹور  فراہم کرنے کا پا بند نہیں ہوگا۔
(15) کامیاب ٹینڈر دہندہ کو ورک آرڈر جاری ہونے پر مقررہ میعاد کے اندر اندرکام پایہ تکمیل تک پہنچانے کا پابند ہوگا۔ تاخیر کی صورت میں ٹھیکیدار قواعد کے مطابق تخمینہ لاگت پر یومیہ کے حساب سے جرمانہ کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔
(16)    کامیاب ٹینڈر دہندہ کسی دوسرے شخص کو ٹھیکہ Sublet نہیں کرسکے گا۔
(17) دفتر ہذا کو غلط معلومات/دستاویزات فراہم کرنے پر ٹھیکیدار /فرم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
(18) کامیاب ٹھیکیدار کو 15یوم کے اندر اندر محکمہ ہذا کے ساتھ ایگریمنٹ کرنا ہوگا۔ جس میں اب تک کی گئی تمام ترامیم شامل ہوں گی۔
(19) فارم/BOQ میں  Correction/Cutting/ Over Writing کو مسترد تصور کیا جائے گا۔
(20) بحوالہ صوبائی حکومت چھٹی نمبر AO(Planning)/LCB/2-1/General File/2019 مورخہ 26-11-2019،ٹھیکیدار /فرم کاخیبر پختونخواہ ریوینیو اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا اور ان کا  Active Tax Payer ہونا لازمی ہے۔ نہ ہونے کی صورت میں بڈ/فارم ڈیفیکٹیوتصور کیجائے گی۔
(21) کام کے بارے میں مزید معلومات دفتری اوقات کار میں انجینئرنگ برانچ سے کسی بھی وقت حاصل کی جاسکتی ہیں۔
(22) مقررہ تاریخ کو حکومت کی طرف سے چھٹی کے اعلان کی صورت میں ٹینڈرانہی شرائط پر اس کے اگلے دن کھولے جائینگے۔
نوٹ: ورک آرڈر بعد از فنڈ دستیابی جاری کئے جائیں گے۔ 
 

0911-1111111