Sealed tender for below mentioned works are hereby invited from Govt: Contractors enlisted with PEC in the relevant category and having registration/enlistment renewal for the current year as per following schedule.

Work NoWork NameEstimated Cost (Millions)Earnest Money(Rs.)Tender Form(Rs.)Required PEC CategoryLast Date / Time of online applyDate / Time of OpeningTime LimitDownload BOQ
1Sanitation Scheme at Ucs- Sufaid Dheri and Achini Bala, Peshawar14.00002800000  2021-02-03 12:00 AM 11:30:00As per issue work order Download BOQ
2Sanitation Scheme at Ucs- Sarband,Pistakhara and Sheikhan,Peshawar21.00004200000  2021-02-03 12:00 AM 11:30:00As per issue work order Download BOQ
ٹینڈر میں شرکت کرنے والے خواہشمند ٹھیکیداروں کے لئے چیدہ چیدہ شرائط درج ذیل ہیں۔   
(1) ٹینڈر فارم اور بی او کیو (BOQ) محکمہ لوکل کونسل بورڈ (LCB) کی ویب سائٹ (www.lgkp.gov.pk) سے اخبار میں شائع ہونے کے                  اگلے دن  Download  کئے جاسکتے ہیں۔
2) ( ٹینڈر فارم کے ساتھ متعلقہ کام کی زرضمانت2%  (دو فیصد) بشکل کال ڈیپازٹ (Original CDR)  بنامAdministrator/TMO  ٹا ؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن ٹاؤن تھری پشاور لگانا لازمی ہے۔
(3) فارم کے ساتھ قومی شناختی کارڈ /لائیسنس اور انجینئرنگ کونسل (تصدیق شدہ) کاپیاں منسلک کرنا ضروری ہیں۔
(4) مشروط /بذریعہ ٹیلی گراف و نا مکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔ 
(5) بحوالہKPPRA  نوٹیفیکیشن نمبرKPPRA/M&E/Estt:/1-17/2019-20 مورخہ 12-06-2020 ، ٹھیکیدار/فرم درجہ ذیل شرائط کا پابندہوگا۔
  i. In case of bid/ rate quoted by the bidder more than 10% below engineer estimate, the additional bid security shall be sought from the successful bidder only to the exten: of bid more than 10% below the engineer estimate in the form of percentage. The amount of additional bid security shall be equal to the impact of financial difference occuring in the quoted rates beyond 10% below engineer estimate.
ii. In such eventuality, the successful bidder shall be bound to produce the additional bid security within three (03) working days from the issuance of letter of Acceptance failing which the procuring entity shall forfeit the bid security of successful bidder and may also initiate legal proceeding against the bidder who repudiated the contract under KPPRA procurement rules.
iii. The procuring entity may offer the contract to next lowest bidder after due diligence in the context of financial difference between such two bids and the market analysis in ordr to discourage cartel making and to protect public interest at large.
(6)    ٹینڈر Sealed Covers  میں جس پر متعلقہ کام کا نام اور دیگر مکمل معلومات درج ہوں۔ کورئیر کے ذریعے اوریجنل دفترہذا کو اوراسی طرح ڈوپلیکیٹ کاپی بندلفافے میں دفتر لوکل کونسل بورڈ، خیبر پختونخواہ پشاور کے دفتر کو مقررہ تاریخ تک بھجوانا ہونگی۔ نیزایک ہی کور میں بند ایک سے زیادہ ٹینڈرفارم قابل قبول نہیں ہونگے۔
(7) تخمینہ لاگت MRS 2020 کے تحت مرتب کئے گئے ہیں۔لہٰذا ٹھیکیداران/فرمز صوبائی حکومت کی طرف سے ٹینڈرز کے جاری شدہ طریقہ کار بمطابق چھٹی نمبر SOVI/CMS/KPK/1-13/2016/4264-70  مورخہ 08-04-2016 کو مد نظر رکھ کر اپنے ریٹس Above/Below کی بنیاد پر پیش کریں۔
(8) فرم/ٹھیکیدار کو اپنے ریٹس ہندسوں اور لفظوں میں درج کرنے ہونگے۔ اور عشاریہ کے بعد دو (2) ہندسوں کی شمارہونگی۔ ٹھیکیدار/فرم کا دستخط ٹینڈر فارم/BOQ پر لازمی ہونا چاہئے۔ 
(9) ہر قسم کے میٹریل کی ٹیسٹنگ کے اخراجات انجینئر انچارج کے حکم کے مطابق ٹھیکیدار/فرم کو خود برداشت کرنے ہونگے۔
(10) ٹینڈرریٹس برابر ہونے کی صورت میں فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائیگا۔ جس کی تاریخ کی اطلاع موقع پر دی جائیگی۔
(11) تمام ٹھیکیدارن /فرمز مروجہ KPPRA رولز کے پابند ہونگے۔
(12) کامیاب ٹینڈر دہندہ حکومت پاکستان کے مروجہ قانون کے تحت تمام ٹیکسز کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔
(13) ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن ٹاؤن تھری پشاور کسی قسم کی مشینری / سٹور  فراہم کرنے کی پا بند نہیں ہوگی۔
(14) کامیاب ٹینڈر دہندہ کو ورک آرڈر جاری ہونے پر مقررہ میعاد کے اندر اندرکام پایہ تکمیل تک پہنچانے کا پابند ہوگا۔ تاخیر کی صورت میں ٹھیکیدار قواعدکے مطابق تخمینہ لاگت پر یومیہ کے حساب سے جرمانہ کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔
(15)    کامیاب ٹینڈر دہندہ کسی دوسرے شخص کو ٹھیکہ Sublet نہیں کرسکے گا۔
 (16) دفتر ہذا کو غلط معلومات/دستاویزات فراہم کرنے پر ٹھیکیدار /فرم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
(17) کامیاب ٹھیکیدار کو   15یوم  کے اندر اندر محکمہ ہذا کے ساتھ ایگریمنٹ کرنا ہوگا۔ جس میں اب تک کی گئی تمام ترامیم شامل ہوں گی۔
(18) فارم/BOQ میں  Correction/Cutting/ Over Writing کو مسترد تصور کیا جائے گا۔
(19) بحوالہ صوبائی حکومت چھٹی نمبر AO(Planning)/LCB/2-1/General File/2019 مورخہ 26-11-2019،ٹھیکیدار /فرم کاخیبر پختونخواہ ریوینیو  اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا اور ان کا  Active Tax Payer ہونا لازمی ہے۔ 
(20) کام کے بارے میں مزید معلومات دفتری اوقات کار میں انجینئرنگ برانچ سے کسی بھی وقت حاصل کی جاسکتی ہیں۔
(21) مقررہ تاریخ کو حکومت کی طرف سے چھٹی کے اعلان کی صورت میں ٹینڈر انہی شرائط پر اس کے اگلے دن کھولے جائیں گے۔
نوٹ: ورک آرڈرز بعد از دستیابی فنڈ جاری کیا  جائیگا۔ 
 

0911-1111111