ٹینڈر فارم اورBOQ محکمہ لوکل کونسل بورڈ کی ویب سائٹ(www.lgkp.gov.pk)سے اخبار میں شائع ہونےکے اگلے دنDownload کیےجاسکتے ہیں۔ .1
ٹٰینڈر فارم کے ساتھ متعلقہ کام کی زر ضمانت 2%کال ڈیپازٹ(Original CDR) بنامTMOٹی ایم اے ڈیرہ اسماعیل خان لگانا لازمی ہے .2
تما م ٹھیکیدا را ن/فر مز کےساتھ پی ای سی کو ڈ EE-04ہو نا لا زمی ہے 3.
تما م ٹھیکیدا ر ا ن/فر مز کا کیٹیگری C-4ا و رPK-6ہو نا لا زمی ہے 4.
مشروط ٹیلی گراف ونامکمل درخواستیں زیرغور نہیں لائی جائیں گی ۔ .5
تما م ٹھکید ا ران یا فر مز کا KPRAریوینو کے سا تھ ر جسٹر یشن بر ا ئے رواں سا ل ہونا
لا زمی ہے .6
تمام ٹھکید ا ران و فرمزکا ا یکٹو ٹیکس پیئرلسٹ میں شا مل ہو نا لازمی ہے۔ 7.
فا ر م کے سا تھ قومی شنا ختی کا ر ڈ/ لائسنس لو کل کو نسل بورڈپشا ور بر ا ئے سا ل 21-2020
ا و ع ا نجینئرنگ کو نسل بر ا ئے سا ل 2020کی تصدیق شد ہ کا پیا ں منسلک کر نا
ضر و ر ی ہے ۔8
ٹینڑر علیحدہ علیحدہ سیلڈ کور لفافوں میں جس پر متعلقہ کام کا نام اور دیگر مکمل معلومات درج ہوں کوریئر کے ذریعے یا دستی دفتر ہذا کو ORIGNAL کاپی بند لفافوں میں دفتر ہذا کو مقررہ تاریخ تک بھجوانا ہوںگی۔ .9
تخمینہ جاتMRS-2020 کے تحت مرتب کئے گئے ہیں لہٰذا ٹھیکیداران / فرمز صوبائی حکومت کی طرف سے جاری شدہ رٹینڈر کے نئے طریقے کار بذریعہ چھٹی نمبر SOBI/CMS/KPK./1-13/2016/4264/70مورخہ8-04-2016کومدنظر رکھ کر اپنے ریٹس Above/Belowکی بنیاد پر پیش کریں. .10
فارمز /ٹھیکیدار کو اپنے ریٹس ہندوسوں اور لفظوں میں درج کرنے ہوں گےا ور اشارعیہ کے بعد دو ہندوسوں کے شمار ہوگی ٹھیکیدار / فرمز کا دستخط ٹینڈر فارم پر لازمی ہونا چاہیے نا ہونے کی صورت میں فارم / BOQ ڈیفیکٹٰیو تصور کیا ہو گا . .11
کئے گئے کا م کے ہر قسم کے میٹریل ٹسٹ کر ا نا لا زمی ہو گے جس کے ا خر ا جا ت انجینئر
انچا ر ج کے حکم کے مطا بق ٹھیکید ا ر ا ن/ فا ر مز کو خو د بر د ا شت کر نا ہو نگے .12
چیف منسٹر سیکریٹریٹ خیبر پختونخواہ کی مذکورہ بالا چھٹی کی روشنی کے مطابق ٹھیکیدار/ فرمز انجینئر اسٹیمیٹ ریٹ پر10% سے زیادہBelow ریٹ دیےگاتوExpectance Letter جا ر ی ہو نے کے بعد تین دن کے ا ندرا ندرایڈ یشنل سیکور ٹیبمطا بق KPPRAنوٹیفیکیشن نمبرKPPRA/M&E/ESTT/1-17/2019-20مو ر خہ12-06-2020جمع کر نے کا پا بند ہو گا
نا کا می کی صو ر ت میں پہلے سے٪ 2جمع شدہ کا ل ڈیپا ز ٹ بحق سرکا ر ضبط ہو گا ۔ .13
ٹینڈرریٹس بر ا برہو نے کی صو ر ت میں فیصلہ بذ ر یعہ قراندا زی کیا جا ئے گا جس کی تا ریخ کی
ا طلا ع مو قع پر دی جا ئے گی ۔ .14
کامیاب ٹینڈر دہندہ حکو مت پا کستا ن کے مرو جہ قا نو ن کے تحت تما م ٹیکسیز کی ا د ا ئگی کا
پا بندہو گا ۔ .15
کامیاب ٹینڈر دہندہ کو و ر ک اآ ڈر جا ری ہو نے پر مقررہ میعا د کے ا ندر اندر منصو بہ کو پا یا تکمیل تک پہنچانے کا پا بند ہو گا تا خیر کی صو ر ت میں ٹھیکید ا ر کی خلا ف قو ا ئد کے مطا بق
قا نو نی کا ر و ا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔ ۔16
تمام ٹھیکیدار / فرمزمروجہ KPPPRAرولز کے پابند ہوں گے۔ .17
کامیاب ٹینڈر دہندہ کسی دوسرے شخص کو ٹھیکہ Sublet نہیں کرے گا ۔ .18
دفتر ہذا کو غلط معلومات / دستاویزات فراہم کرنے پر ٹھیکدار / فرم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔ .19 ٹی۔ایم۔اے ڈٰیرہ اسماعیل خانکسی قسم کی مشینری ٹھیکیدار کو فراہم کرنے کی پابند نہیں ہوگی۔ .20
کامیاب ٹھیکدار کو 15دن کے اندر اندر محکمہ ہذا کے ساتھ ایگریمنٹ کرنا ہوگا۔ جس میں اب تک کی گئی تمام تر امیم شامل ہونگی۔ .21
BOQ/فارمOverwriting/Cutting/Correctionکومسترد تصور کیا جائے گا ۔ .22
جو ٹھیکیدار / فرمز ایک مرتبہ ٹینڈر فارم پرنٹ کرے اور E-Biddingسسٹم کے ذریعے اپنی درخواست مقررہ وقت سے پہلے Withdrawنہ کرے وہ ٹینڈر فارم وہ ٹینڈر فارم دفتر ہذا میں جمع کرنے کا پابند ہوگا بصورت دیکر وہ بلیک لسٹ ہو جائے گا ۔ .23
جعلی یا غلط دستاویزات /معلومات دینے والے ٹھیکیدار /فرم بھی بلیک لسٹ ہوجائے گا۔ .24
جو ٹھیکیدا ر /فا ر م ٹھیکہ حا صل کر نے کے بعد ہر صو ر ت ا سےمکمل کر نے کا پا بند ہوگا
بصو ر ت دیگر و ہ بلیک لسٹ ہو گا ا و ر 2%کا ل ڈیپازٹ کے علاوہ ایڈیشنل سکیورٹی بھی بحق
سرکا ر ضبط ہو گی ۔ ۔25
مقررہ تاریخ کو حکومت کی طرف سے چھٹی کے اعلان کی صورت میں ٹینڈر اس کے اگلے دن کھولے جائینگے۔ 26.
ورک آرڈر بعداز دستیابی فنڈزجاری کئے جائینگے۔ 27.
مندر جہ بالا ٹینڈر صو بائی حکومت کے نئے طریقہ کا ر E-Biddingسسٹم کے ذریعے ہو گا 28.
ٹینڈر مقررہ تا ریخ مو ر خہ22-12-2020کو دن12:00بجے تک وصو ل کیے جا ئیں گے ا و راسی دن یعنی22-12-2020کو دن 2:00بجے کھو لے جا ئیں گے۔ 29.
ایڈ مینسٹریٹر/ تحصیل میونسپل آفیسر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن
ڈیرہ اسماعیل خان