Sealed tender for below mentioned works are hereby invited from Govt: Contractors enlisted with PEC in the relevant category and having registration/enlistment renewal for the current year as per following schedule.

Work NoWork NameEstimated Cost (Millions)Earnest Money(Rs.)Tender Form(Rs.)Required PEC CategoryLast Date / Time of online applyDate / Time of OpeningTime LimitDownload BOQ
1Construction of TMA Complex Drosh37.70407540800  2024-04-30 12:00 AM 14:00:00As Per Work Order Download BOQ

 

  • ٹینڈر فارم اورBOQمحکمہ لوکل کونسل بورڈ کی ویب سانیٹ)     www.lgkp.gov.pk  (http://www.lgkp.gov.pkسے         Download کیا جا سکتا ہے ۔

 

  • ٹینڈر فارم کے ساتھ متعلقہ کام کی زیر ضمانت ٪2 کال ڈپازٹ (Original CDR)  بنام TMO،TMA دروش کے  دفتر ہذا جمع کرانا لازمی ہوگا، بصورت دیگر ٹینڈر منسوخ تصور کیا جائیے گا۔  مشروط / ٹیلی گراف و نامکمل  درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائی گی۔

 

  • ٹینڈر فارم کے ساتھ متعلقہ کام کی زیر ضمانت ٪2 کال ڈپازٹ (Original CDR)  بنام TMO،TMA دروش کے  دفتر ہذا جمع کرانا لازمی ہوگا، بصورت دیگر ٹینڈر منسوخ تصور کیا جائیے گا۔  مشروط / ٹیلی گراف و نامکمل  درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائی گی۔

 

  • تمام ٹھیکے داران /فرمز کا KPPRA /KPRA  خیبر پختونخوا  کے ساتھ رجسٹریشن      برائے  روان سال ہونا لازمی ہے۔

 

  • ٹینڈر علیحدہ علیحدہ سیلڈ کور لفافوں  جس پر کام کا نام اور دیگر مکمل معلومات درج ہوں، کورئیر کے ذریعے یا دستی دفتر ہذا کو Original  کاپی بند لفافے میں مقررہ تاریخ تک بھجوانا  ہو گا۔

 

  • تخمینہ MRS 2021     کے تحت مرتب کیا ٖ گیا ہے، لہذا ٹھیکہ داران / فرمز  صوبائی حکومت کی طرف سے جاری  شدہ ٹینڈر کے نئے طریقہ کار کو    مد نظر  رکھ کر اپنے ریٹس    Below کی بنیاد پر پیش کریں۔

 

  • فرمز / ٹھیکہ داران کو اپنے ریٹس ہندسوں  اور لفظوں مین درج کرنے ہونگے اور اعشاریہ کے بعد  دو ہندسوں کا شمار ہوگا، ٹھیکہ دار / فرم کے دستخط ٹینڈر فارم پر لازمی ہونا چاہئیے، نہ ہونے کی صورت میں      فرم/BOQ ناکارہ تصور ہوگا۔

 

  • منصوبہ مزکورہ کی تعمیر میں استعمال شدو مٹیرئیل وغیرہ  رجسٹرڈ شدہ لبارٹری میں ٹسٹ کے اخراجات بزمہ ٹھیکہ دار ہونگے۔

 

  • ٹھیکہ دار اپنا ریٹ ، ایڈیشنل سیکورٹی وغیرہ   KPPRA نوٹیفیکیشن نمبر SOR(14)/Vol: 1-24/2021-22 مورخہ 10-05-2022 کے مطابق دے گا۔  

 

  • کامیاب ٹینڈر دہندہ حکومت پاکستان کے مروجہ قانون کے تحت تمام ٹیکسز کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔

 

  • کامیاب دہندہ کو ورک آرڈر جاری ہونے پر مقررہ میعاد کے اندر اندر منصوبہ کو پائے تکمیل تک پہنچانے کا پابند ہوگا، تاخیر کی صورت میں ٹھیکہ دار کے خلاف قوائد کے مطابق قانونی کاروائی عمل میں لائی جایئے گی۔

 

  •   تمام ٹھیکہ داران / فرمز   KPPRA   رولز کے پابند ہونگے۔

 

  • KPPRA نوٹیفیکیشن نمبر KPPRA/M&E/Estt:/1-12/201 مورخہ 05-04-2018  کے تحت پے آرڈر قابل قبول نہیں ہو گا۔

 

  • مخصوص کام کے لئے کم سے کم  لگائی گی الیکٹرانک  بولی کی پہلی، دوسری اور تیسری سیکورٹی  بولی کی منظوری تک محکمے کے پاس رہے گی۔

 

مالی بولی آن لائن بھری جائے گی مکمل بولی مقررہ تاریخ / وقت پر یا اس سے پہلے متعلقہ دفتر پہنچنا ضروری ہوگا۔

کوئی  ٹینڈر دہندہ کسی دوسرے شخص کو ٹھیکہ  Sublet نہیں کریگا۔

  • دفتر ہذا کو  غلط معلومات / دستاویزات  فراہم کرنے پر ٹھیکہ دار / فرم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

 

  • TMA Droshکسی قسم کی مشینری فراہم کرنے کا پابند نہیں ہوگا۔
  • کامیاب ٹھیکہ دار کو 15 دن کے اندر محکمہ ہذا کے ساتھ معاہدہ کرنا ہوگا جس میں اب تک کی گئی تمام ترامیم شامل ہونگی۔

 

کوئی ایٹم جو BOQ میں ظاہر نہیں ہوتا ہے اور سائٹ پر ضروری ہے ، مجاز اتھارٹی کی منظوری سے MRS 2021 / مروجہ مارکیٹ ریٹ (NSI) کے مطابق ادا کی جائے گی

  • BOQپر Correction/Cutting/Overwriting کو مسترد تصور کیا جائے گا۔
  • تمام ٹھیکہداران /فرمز KPPRA/KPRA  اور دیگر حکومتی احکامات / رولز (جو وقتاً فوقتاً جاری ہو) پر عمل کرنے کا پابند ہوگا۔
  • آفیسر مجاز معقول وجہ/وجوہات کی بنا پر ٹینڈر منسوخ کرسکتا ہے ۔
  • جو ٹھیکیدار /فرم ایک مرتبہ ٹینڈر فارم پرنٹ کرے اور  E-Bidding  سسٹم کے زریعے اپنی درخواست مقررہ وقت سے پہلے  Withdraw نہ کرائے وہ ٹینڈر فارم دفتر ہذا میں جمع کرنے کا پابند ہوگا بصورت دیگر بلیک لسٹ کیا جائے گا۔
  • جعلی یا غلط دستاویزات/معلومات دینے والے ٹھیکے دار / فرم کو بھی بلیک لسٹ کیا جائے گا۔
  • ٹھیکے دار / فرم ٹھیکہ حاصل کرنے کے بعد ہر صورت اسے مکمل کرنے کا پابند ہوگا، بصورت دیگر وہ بلیک لسٹ ہوگا 2%کال ڈپازٹ کے علاوہ ایڈیشنل سیکورٹی  بحق سرکار ضبط ہونگے۔
  • مقررہ تاریخ کو حکومت کی طرف سے چھٹی کے اعلان کی صورت میں ٹینڈر اگلے دن کھولا جائے گا۔
  • اسکیم کا ورک ارڈر بعد از دستیابی فنڈ جاری کیا جائے گا۔
  • مندرجہ بالا ٹینڈر صوبائی حکومت کے نئے طریقہ کار  E-Bidding  سسٹم کے زریعے ہوگا۔
  • ٹینڈر مقررہ تایخ دن 12:00 بجے تک وصول کئیے جائینگے اور اسی دن , دن02:00 بجے  کھولا جائیکا۔

 

Tehsil Municipal Administration Darosh